پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پی ایس 106 اور سومرو جماعت کے صدر سجاد علی سومرو کی والدہ کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر 5.30 بجے قباء مسجد، ٹمبر مارکیٹ میں ادا کی جائے گی۔

sajid

جنازہ ساڑھے چار بجے بچہ پارٹی کے سامنے واقع گرین اون رہائش گاہ سے روانہ ہوگا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *