فیفا ورلڈکپ: ناروے نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

norway fifa

فیفا ورلڈکپ: ناروے نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈلاس:  فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں ناروے نے آئیوری کوسٹ کو  شکست دے کر  پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ایرلنگ ہالینڈ کے آخری لمحات میں کیے گئے فیصلہ کن گول کی بدولت ناروے نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔

میچ کے 39ویں منٹ میں انتونیو نوسا نے ناروے کو برتری دلائی، تاہم 74ویں منٹ میں اماد دیالو نے متبادل کھلاڑی کے طور پر میدان میں آ کر گول داغ کر اسکور برابر کر دیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *