خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

earth quake

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور، لوئر دیر، اپر دیر، مالاکنڈ، سوات، باجوڑ  اور گردو نواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

مردان، شانگلہ، بونیر میں بھی زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔

زلزلےکے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.3 اورگہرائی 84 کلو میٹر ریکارڈگئی، زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *