صدر زرداری نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دیدی

pakistan news

صدر زرداری نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر  چیف جسٹس پاکستان اور  چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطاق صدر مملکت آصف علی زرداری نے  وزیراعظم کے مشورے پر چیف جسٹس آف پاکستان کے برطانیہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے دوروں کے لیے این او سی اور بیرون پاکستان رخصت کی منظوری دی۔

اعلامیےکے مطابق  چیف جسٹس آف پاکستان 14 سے 21 اکتوبر اور 27 اکتوبر سے 4 نومبر 2026 تک برطانیہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے دورے پر جائیں گے۔

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *