چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کی عوام کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی صورت میں تحفہ

Syed Naseer Hussain

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کی عوام کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی صورت میں تحفہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کی عوام کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی صورت میں تحفہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ کا لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا

پولیٹیکل سیکریٹری چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری، جنید جیدی سلیم ، صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری، سینئر نائب صدر حاجی عبالمجید جنرل سیکریٹری انجینئر تیمور علیُ سیال سیکریٹری اطلاعات فرید میمن سینیٹر یوسف بلوچ، ،ممبر صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری برائے بلدیات قاسم سراج سومرو معاون خصوصی عثمان ھنگورو، حماد این ڈی خان,،سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا

منصوبے کے تحت سڑکوں کی تعمیر، پانی کی فراہمی، سیوریج سسٹم اور بارشی پانی کے نظام کی تعمیر کئے جائیں گے

لیاری کا انفراسٹکچر 30 سے چالیس سال پرانا ہے

25۔28 ارب روپے لیاری ٹرانفارمیشن پروجیکٹ فیز ون پر خرچ کئے جائیں گے

پرائمری، سیکینڈری چھوٹی بڑی گلیوں میں 33 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر

ڈینسو روڈ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اگلے چھ ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا

مون سون کے موسم میں بارشی پانی کے نکاس کے 33 کلومیٹر طویل نکاسی آب کا منصوبہ بھی تعمیر کیا جائے گا

منصوبے سے لیاری کے دس لاکھ سے زیادہ آبادی اس منصوبے سے مستفید ہوگی

11 نئے پمپنگ اسٹیشن کی تعمیر جس سے فراہمی آب کی ترسیل میں نمایاں بہتری آئے گی

10 نئے سیوریج پمپنگ اسٹیشن سے نکاسی آب کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا

لیاری ٹرانفارمیشن پروجیکٹ 13 یونین کونسلز پر محیط ہے

لیاری کی تزئین و آرائش بھی اس منصوبے میں شامل ہے

منصوبے کے فیز ون کی میعاد 16 ماہ ہے جو جون 2027 میں مکمل ہوگا

چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق پورے صوبے میں جو ترقیاتی کام ہورہے ہیں لیاری کا منصوبہ اسی کا تسلسل ہے
اس منصوبے کے علاوہ بھی لیاری میں دیگر کام ہورہے ہیں
پانی کی لائن کا کام بھی ہورہا ہے

صدر آصف علی ذرداری، چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری ، اور وزیر اعلی سندھ تمام کاموں کی تفصیلات لیتے رہتے ہیں

جو بھی وقت مقررہ ہے اس پر کام مکمل ہوگا
فنڈز کی فراہمی سندھ حکومت کی ذمیداری ہے کام کی رفتار اور معیار پر کو سمجھوتہ نہیں ہوگا

پورے سندھ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں کام جاری ہے

انشاءاللہ آئندہ وفاقی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی اور وزیر اعظم بلاول بھٹو ذرداری ہونگے

پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک میں روزگار لاتی ہے
پاکستان کو جو امن لانے میں کامیابی ملی اسکی آپکو مبارکباد دیتا یوں

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

کبھی آر او کبھی آر ٹی کبھی فارم 47 کے الیکشن ہوتے ہیں
لیاری پی پی پی کا ہے اور رہے گا

لیاری سے دور رکھنے کی کوششیں تھیں جو ناکام ہوئی

لیاری والوں سے ووٹوں والا پیار نہیں ہے

اس منصوبے میں تمام بنیادی سہولیات شامل ہیں

نوجوانوں کے لئے کھیل کے میدانوں کی بھی تعمیر و مرمت شامل ہے

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *