وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جشن معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
سندھ حکومت آج جشن معرکہ حق منا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
آج سے ایک سال پہلے بھارت نے ہمارے ملک کو میلی آنکھ سے دیکھا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہماری مسلح افواج، سیاسی قیادت، میڈیا سمیت ہر شخص متحد ہو کر کھڑا رہا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ایک سال پہلے شروعات ہوئی تھی 22 اپریل کو جب جب بھارت سے فالس فلائٹ آپریشن کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
الزام پاکستان پر ڈالا، اور ہم جنگ نہیں چاہتے، ہم امن پسند ملک ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہم نے بھارت سے کہا ہمیں شواہد دیں اگر کسی بھر طرح ملوث ہوئے تو ذمہ دار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارت کا پلان کچھ اور تھا، انہوں نے سمجھا پاکستان کمزور ملک بن چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارت نے کوئی ثبوت تو نہیں فراہم کیا، مگر انہوں نے ملیٹری جارحیت شروع کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بارڈز فورسز کے بعد بھارت نے اپنی ائیر فورس کو استعمال کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہم نے ان کے فخر کو رافیل مار گرائے، ہمارے دہاتوں کو ان کے ڈرون گرائے گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارت کو پتا چل کیا کہ پاکستان سے لڑنا ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارت نے دوسرے دن فجر کو دوبارہ جارحیت تو کچھ گھنٹوں میں پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
یہ کامیابی ہماری مسلح افواج کی تھی،ہمارے لوگوں کی تھی اور ہماری میڈیا کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارت کی میڈیا بھرپور قسم کا پروپیگنڈا کر رہی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بھارتی میڈیا نے تو کراچی پورٹ پر حملہ کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
میں نے کمانڈر نیوی سے معلومات حاصل کی تو انہوں نے کہا ایسا دور دور تک نہیں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہم نے ان کی ایک ایک موومینٹ پر نظر رکھی ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اہم ترین کردار ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
شہید بھٹو نے 10 جنوری 1972ء میں ملتان میں ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ایٹمی پروگرام کو ڈلیور کرنے کے لیے میزائل پروگرام شروع کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
حال ہی میں ہمارے ایئرفورس جے ایف 17 اور جے 10 سی نےکے ذریعے رافیل جہاز گرائے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
صدر آصف زرداری کے پہلے دور میں جے ایف 17 اور جے 10 سی جہازوں کو حاصل کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بلاول بھٹو پاکستان کے کم عمر وزیر خارجہ بنے اور انہوں نے سفارتی شکست دی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
معرکہ حق کے دوان بھی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کا نقطہ نظر بہترین انداز میں پیش کیا ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی، ہماری حکومت، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کبھی بھی ملک کے دفاع میں پیچھے نہیں ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان کے دفاع کو چیف آف ڈفینس فورس، فیڈل مارشل آصف منیر لیڈ کر رہے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
یہ کبھی ایک سل پہلے کسی نے سوچا تھا ایران پر امریکا اور اسرائیل حملہ کرے گا اور پاکستان سیز فائر کروائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
اسلام آباد میں ایران اور امریکا کی سینئر قیادت کو ایک ساتھ بٹھانا بھی ایک بڑا معرکہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
دنیا کے تمام نے مسائل حل کرنے کے لئے پاکستان مرکزی ملک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان نے دنیا میں اپنی حیثیت منوائی ہے اور دنیا میں امن لانے کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہم اسرائیل کی بربیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں آواز بلند کرتا رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ