پاکستان نے نائیجیریا کو 5-9 سے شکست دیکرپولو ورلڈکپ کیلئےکوالیفائی کرلیا

polo

پاکستان نے نائیجیریا کو 5-9 سے شکست دیکرپولو ورلڈکپ کیلئےکوالیفائی کرلیا

پاکستان نے نائیجریا میں زون ای پلے آف کوالیفائرز  میں  پہلی  پوزیشن حاصل کرکے اگلے سال فروری میں یوروگوئے میں ہونے والے پولو ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے نائیجریا میں زون ای پلے آف کوالیفائرز میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔کوالیفائرز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے نائجیریا کو نو ۔ پانچ سے شکست دی۔

پاکستان نے چار ملکی کوالیفائر کے تینوں میچز جیت کر گروپ یں پہلی پوزیشن حاصل کی اور  اگلے سال فروری میں یوروگوئے میں ہونے والے پولو ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے اس سے قبل ایران اوربھارت کو بھی شکست دی تھی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *