فیفا ورلڈکپ: سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کر دی

fifa iraq vs seneghal

فیفا ورلڈکپ: سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دیکر نئی تاریخ رقم کر دی

فیفا ورلڈکپ 2026 میں سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ 

ٹورنٹو میں کھیلے گئے گروپ آئی کے میچ میں سینیگال نے عراق کو  آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-5 سے ہرا دیا۔

سینیگال کی جانب سے حبیب دیارا نے چوتھے منٹ میں برتری دلوائی، پاپ گیے کے 2 جبکہ اسماعیلا سار اور ایلیمان ندیائے کے ایک گول نے کامیابی کو تاریخی بنا دیا۔ 

سینیگال فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں 5 گول کرنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *