fariyal talpur

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس

فریال تالپور نے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں منعقد قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کی صدارت کی

اجلاس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال اور منشیات کی روکتھام کیلیئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اجلاس کی منشیات کی روکتھام کیلیئے متعلقہ افسران و محکموں کو جدید ٹیکنالاجی کی مدد سے موثر حکمت عملی و اقدامات کی ہدایات

اجلاس نے جرائم کی روکتھام کیلیئے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران، جوانوں اور شہریوں کی فرض شناسی کو سراہا

اجلاس کا امن و امان کے قیام کے دوران فرائض منصبی نبھاتے ہوئے شہید ہونے والے افسران و جوانوں کو خراج عقیدت

اجلاس میں بین الصوبائی بارڈرز پر سمگلنگ سمیت جرائم کی روکتھام کیلیئے مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

اجلاس کو سندھ فارنسک سائنس لیبارٹری کے حوالے سے پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی

منشیات کی روکتھام کیلیئے تمام اداروں کو مِل کر کام کرنا اور شہریوں کو اپنا فعال کردار نبھانا ہوگا: فریال تالپور

منشیات سے نوجوان نسل اور تعلیمی اداروں کو محفوظ رکھنے کیلیئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے: فریال تالپور

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روکتھام کیلیئے والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی متعلقہ اداروں اور حکومت کا ساتھ دیں: فریال تالپور کی اپیل

منشیات کی روکتھام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: فریال تالپور

فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار شریک

اجلاس میں سہیل انور سیال، قاسم سومرو، سعدیہ جاوید، خرم کریم سومرو اور صائمہ آغا سمیت کمیٹی کے تمام ممبران موجود

اجلاس میں صوبائی وزراء سعید غنی، سردار شاہ، مکیش چاولہ، ذوالفقار شاہ، محمد علی ملکانی کی خصوصی شرکت

اجلاس میں ایم این اے طارق شاہ جاموٹ، ایم این اے مہیش ملانی اور معاونینِ خصوصی سلیم بلوچ، لیاقت آسکانی اور علی راشد بھی شریک

اجلاس میں ارکان سندھ اسمبلی پیر مجیب، مخدوم فخر، امداد پتافی، علی احمد جان، اعجاز شاہ اور علی حسن ہنگورو سمیت دیگر ممبران شریک

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سکریٹری، آئی جی پولیس، مختلف محکموں کے سیکریٹریز اور دیگر افسران بھی موجود تھے

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *