وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قومی انسدادِ پولیو مہم کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو
صوبے میں تقریباً 80 فیصد ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے، سید مراد علی شاہ
خوشی کی بات ہے کہ ماحولیاتی نمونے اب 80 فیصد سے کم ہوکر 24 فیصد ہوگئے ہیں وزیراعلیٰ سندھ
اس سال ہمارے ضلع سجاول میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہواہے، وزیراعلیٰ سندھ
متاثرہ بچے کی ہم دیکھ بھال کر رہے ہیں، اللہ کا شکر ہے کہ اس میں کوئی معذوری نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ
ہماری بھرپور کوشش ہے کہ پولیو وائرس متاثر بچے کو کوئی معذوری نہ ہو، وزیراعلیٰ سندھ
انسداد پولیومہمات مرض کے خاتمے کے لئے تمام ضروری ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
خاتون اول آصفہ بھٹو زرادی نے انسداد پولیو مہم میں بھرپور ساتھ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان میں پہلی بار شہید بینظیر بھٹو نے اپنی بیٹی آصفہ کو پولیو کے قطرے پلائے تھے، وزیراعلیٰ سندھ
میں پولیو ورکرز کا بے حد شکر گزار ہوں جو دشوار علاقوں میں جاکر خدمات سرانجام دیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ