World شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے July 2, 2023July 3, 2023 شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے ان کے انتقال کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ Share