لاپتہ آبدوز کی تلاش میں تیزی، ٹائٹن میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن گزر گئی
واشنگٹن/ ٹورنٹو: بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش نہایت شدت سے کی جارہی ہے جب کہ اس میں موجود آکسیجن ختم ہونے کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر گئی ہے۔
Best Urdu Media & YouTube