دنیا میں سب سے مہنگا اور سستا پیٹرول کن ممالک میں ملتا ہے؟

دنیا میں سب سے مہنگا اور سستا پیٹرول کن ممالک میں ملتا ہے؟

دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

دنیا میں سب سے مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں 2.97  ڈالر فی لیٹر ہے۔ پاکستانی روپے میں یہ قیمت 852 روپے فی لیٹر  بنتی ہے۔

 

آئس لینڈ میں پیٹرول 672 پاکستانی روپے فی لیٹر ہے جبکہ  بھارت میں پیٹرول کی پاکستانی روپے میں قیمت 336 روپےلیٹر ہے۔

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول 273 روپے کا ہے جبکہ  روس میں ایک لیٹر پیٹرول 184 اور سعودی عرب میں 178 پاکستانی روپے کا ہے۔

وینزویلا میں پیٹرول 5.75  پاکستانی روپے فی لیٹر ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے تھے جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *