مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا
عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں موجود زائرین اور نمازی بارش سے لطف اندوز ہوئے۔
بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے کئی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں۔