نومبر کا سب سے گرم ترین اور ٹھنڈا دن کس شہر میں ریکارڈ ہوا؟

skardu weather

نومبر کا سب سے گرم ترین اور ٹھنڈا دن کس شہر میں ریکارڈ ہوا؟

محکمہ موسمیات نے گزشتہ ماہ نومبرکا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا۔

پاکستان میں نومبر میں ملک کا اوسط درجہ حرارت معمول سے 1.24ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔

 محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 2 نومبر کو ملک میں گرم ترین دن مٹھی میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، اس کے علاوہ 17 نومبر کو سب سے ٹھنڈا دن اسکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں معمول کے اوسط سے 87 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *