پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کی تمام حکومتی کوششیں ناکام ، لاہور آج پھر دوسرے نمبر پر

Weather Update

پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کی تمام حکومتی کوششیں ناکام ، لاہور آج پھر دوسرے نمبر پرToday Weather Update

پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کی تمام حکومتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔

 دنیا کے آلودہ ترین شہریوں میں آج لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ Weather 

لاہور کا  ائیر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا جب کہ کراچی کا 230 تھا۔

دوسری جانب سیالکوٹ لاہور موٹروے ایم 3 اور ایم 11 پر شدید دھند ہے اورحدنگاہ خراب ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔

Today Weather Update
Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *