رواں برس پاکستان میں فضائی آلودگی کی سطح کم رہنے کی امید

Weather

رواں برس پاکستان میں فضائی آلودگی کی سطح کم رہنے کی امید

ملک کی فضا میں  نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کم ترین سطح پر آگیا جس کے باعث رواں برس  فضائی آلودگی کی سطح کم رہنے کی امید کی جا رہی ہے۔

معاشی اور توانائی کے بحران کی وجہ سے ملک کی فضا میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کم ترین سطح پر آگیا، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج پیٹرولیم مصنوعات،کوئلے اورگیس جیسے فوسلز فیول کے جلنے سے ہوتا ہے۔

کراچی میں پیٹرول اورڈیزل کی فروخت جنوری سے اگست کے دوران سال بہ سال 24 فیصد کم ہوئی، ساتھ ہی کراچی کی فضا میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ (NO2) کےاخراج میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *