کراچی کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے بادل موجود ہیں
جو کہ کراچی سے 60 کلو میٹر دور تیز بارشوں کا سبب بن رہے ہیں، نوری آباد اور گرد و نواح سے بھی تیز بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
ان بادلوں کے سبب کراچی کے کچھ شمال مشرقی اور شمال کہیں کہیں گر چمک کے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں شہر کے وسطی علاقوں میں بارشوں کے امکانات کم ہیں۔
تاہم ہم بادلوں کی سمت اور ان کی شدت کو مانیٹر کر رہے ہیں اور بروقت اپ لوگوں کو اپڈیٹ فراہم کرتے رہیں گے