کراچی(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے

کراچی(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے
جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی۔

وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔

ہوم 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *