(ویب ڈیسک) برادر اسلامی ملک کی جانب رمضان مبارک موقع کھجووں کا تحفہ

saudia arab

(ویب ڈیسک) برادر اسلامی ملک کی جانب رمضان مبارک موقع کھجووں کا تحفہ

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 100 ٹن کھجوریں فراہم کر دی گئیں۔

پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *