گراں فروشی کے خلاف کمشنر کراچی اقبال کراچی مختلف علاقے کا دورہ ۔

گراں فروشی کے خلاف کمشنر کراچی اقبال کراچی مختلف علاقے کا دورہ ۔

کراچی کے تمام اضلاع میں سرکاری نرخ کے نفاذ کی کوششوں کو کمشنر کراچی خود نگرانی کررہے ہیں

پرائس کنٹرول مانٹرنگ کے لئے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران کا واٹس اپ گروپ قائم۔

تمام افسران کارروائی کی تفصیل سے آگاہ رکھیں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کمشنر نے ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ مجسٹریٹس کے ہمراہ ضلع وسطی کا دورہ کیا قیمتیں چیک کیں اور ضروری ہدایت دیں

وہ لانڈھی کوتل نارتھ ناظم،نارتھ کراچی، آباد بازار، ہادی مارکیٹ، ڈاکخانہ اور حیدری مارکیٹ بچت بازار گئے

لانڈھی کوتل نارتھ ناظم آباد میں مختلف دکانوں پر کمشنر نے اپنی نگرانی میں شہریوں کو سرکاری نرخ پر فروخت کروائیں۔

جو دکاندار سرکاری نرخ کی خلاف وری کرے انتظامیہ کے افسران اپنی نگرانی مین سرکاری نرخ پر اشیا فروخت کرائیں کمشنر

بچت بازار میں کھانے پینے کی اشیا سرکاری نرخ پر دستیاب ہیں کمشنر کراچی کو بریفنگ

ماہ رمضان کے چھٹے روز152گراں فروشوں کے خلاف کارروائی۔

8 لاکھ 55 ہزار زاید جرمانہ ضلع کورنگی میں ایک دکان سیل۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *