28 روز مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا Dollar Rate
انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی اور آج ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھا۔