پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔
نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزا مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں