سرکاری ملازمین کو کل ہی تنخواہیں دینے کا حکم

سرکاری ملازمین کو کل ہی تنخواہیں دینے کا حکم

 

وفاق کے بعد خیبر پختون خوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 23 کو جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

 

عیدالاضحی کے موقع پر ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ عید قربان کی وجہ سے جاری کی جائے گی۔

 

صوبے کے مالی حالات کی وجہ سے عید الفطر پر صوبائی ملازمین کو تنخواہیں جاری نہیں کی گئی تھیں، جس کی وجہ سے سرکاری ملازمین مایوسی کا شکار ہوگئے تھے۔

 

اس مرتبہ صوبائی حکومت نے کل 23 جون کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا حکم دے دیا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *