ساف چیمپئن شپ: پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 0-4 سے شکست
ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔
بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں اسکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔
https://twitter.com/TheRealPFF/status/1671551036660805632?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1671551036660805632%7Ctwgr%5Ed3bb725b0fd38e5988ff9f6954933d5b7abc1c0a%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F332152-