Uncategorized **حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا* . تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ June 20, 2023June 20, 2023 *حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا* . تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 29 جون سے لے کر یکم جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔ Share