ککری گراؤنڈ اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر نو کی

ککری گراؤنڈ اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر نو کی

بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سے ورلڈ بینک نے اپنے خصوصی فنڈز سے ککری گراؤنڈ اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر نو کی منظوری دی اور اس کی ذمہ داری ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب کو دی گئی ہے۔ جدید سہولیات سے آراستہ ککری گراؤنڈ اسپورٹس کمپلکس کی تعمیر اختتامی مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور بہت جلد لیاری اور کراچی کے عوام کے لئے مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کے لئے کھول دی جائے گی

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *