Uncategorized بجٹ اجلاس کل 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا June 8, 2023June 8, 2023 بجٹ اجلاس کل 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا بجٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کریں گے۔ Share