Technology انسٹا گرام نے بھی نیا فیچر متعارف کرا دیا April 20, 2023April 20, 2023 انسٹا گرام نے بھی نیا فیچر متعارف کرا دیا کیلیفورنیا: سوشل میڈیا فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹا گرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔ technology Share