قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا شاہد آفریدی کے گھر پر ڈنر

Shahid Afridi

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا شاہد آفریدی کے گھر پر ڈنر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کراچی میں موجود قومی کرکٹرز کی اپنے گھر پر دعوت کی ہے۔

کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی گھر ڈنر کیا۔ سابق کپتان نے روایتی پکوانوں سے نوجوان کرکٹرز کی تواضع کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے کراچی میں موجود ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے دعوت کی تصاویر شیئر کیں اور اگلے میچ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *