نیوزی لینڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

نیوزی لینڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔

یہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ میں ون ڈے میچ کا سب سے بڑا ٹوٹل ہے۔

اس سے قبل اس اسٹیڈیم میں سب سے بڑا مجموعہ 6 وکٹوں کے نقصان پر 329 تھا جو پاکستان نے بھارت کیخلاف 2004 میں بنایا تھا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *