ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کا معاملہ، بھارتی بورڈ کی نئی منصوبہ بندی سامنے آگئی

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کا معاملہ، بھارتی بورڈ کی نئی منصوبہ بندی سامنے آگئی

پی سی بی ابھی تک ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے میں غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے لیکن بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے جو منصوبہ بندی کی ہے اس کے مطابق اکتوبر

میں ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا جبکہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچ موہالی، نئی دہلی اور دھرم شالا میں کرانے کی تجویز ہے۔ اس سے قبل کولکتہ اور چنئی کے نام بھی میڈیا میں آچکے ہیں۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *