پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے اپنے 24 سالہ طویل کیریئر کا خاتمہ کر دیا۔
انہوں نے کسی بھی دوسرے امپائر سے زیادہ بین الاقوامی میچ
وں میں امپائرنگ کی ہے
ڈار ایلیٹ پینل کا حصہ بننے والے پہلے پاکستانی امپائر تھے اور 2010 اور 2012 میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کھڑے ہوئے تھے، جبکہ وہ 50 اوور کے پانچ ورلڈ کپ اور سات ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی امپائر تھے۔ انہیں لگاتار تین سال تک دنیا کا بہترین امپائر قرار دیا گیا۔