ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔

shahid afridi

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’مبارک شاداب، آپ نے میرا ریکارڈ  توڑ  دیا،  آپ بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں، آپ کی مزید کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *