Cricket, Sports News, World Cup 2023 ورلڈ کپ :آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی October 26, 2023October 26, 2023 ورلڈ کپ :آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں نیدر لینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ ٹیم کیخلاف 309 رنز کی ریکارڈ فتح نے کینگروز کے نیٹ رن ریٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ Share