فواد عالم کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔
گزشتہ روز ایک کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فواد عالم مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر امریکا کی طرف سے کرکٹ کھیلنےکا سوچ رہے ہیں۔