برلن اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی سیف اللہ کے نام کی گونج

*برلن اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی سیف اللہ کے نام کی گونج*

برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی سیف اللہ سولنگی چھا گئے ایک ہی دن میں چار میڈلز اپنے نام کرنے پر ہر طرف ان کے نام کی گونج ہوئی۔

نیوز کے مطابق برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں گزشتہ روز ہر طرف پاکستانی ایتھلیٹ سیف اللہ سولنگی کا نام گونجنے لگا اور کیوں نہ گونجے کیونکہ انہوں نے ایک ہی روز میں چار میڈلز حاصل کرننے کا کارنامہ انجام دیا۔

سیف االلہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں دو گولڈ میڈل، ایک سلور اور ایک برانز میڈل اپنے نام کیا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *