ایشز سیریز: شاہین آفریدی کے اسٹیڈیم پہنچنے پر میوزیشن نے کونسی دھن بجائی؟

ایشز سیریز: شاہین آفریدی کے اسٹیڈیم پہنچنے پر میوزیشن نے کونسی دھن بجائی؟

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے۔

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی چوتھے دن کا کھیل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے، اُن کو دیکھ کربارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل پاکستان کی دُھن بجاکر سماں باندھ دیا اور  پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

 

خیال رہے کہ ایشزسیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔  تعاقب میں آسٹَریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *