پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈیجٹیل میڈیا سندھ کے انچارج اور صوبائی وزیر اطلاعات وٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا ایکٹیویٹس کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈیجٹیل میڈیا سندھ کے انچارج اور صوبائی وزیر اطلاعات وٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا ایکٹیویٹس کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں پیپلز صوبائی وزراء اور ایم پی ایز اور بڑی تعداد میں سوشل میڈیا ایکٹیویٹس نے شرکت کی، تقریب میں فخر ایشیاء قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی پر بھی روشنی ڈالی گئی، اور خراج عقیدت پیش کیا گیا،