نوازشریف کی زیر صدارت کل اہم اجلاس طلب، ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا

Pakistan News

نوازشریف کی زیر صدارت کل اہم اجلاس طلب، ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس کل ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ہوگا جس میں پارٹی صدر شہباز شریف شرکت کریں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں مریم نواز،حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *