News update, Pakistan News, Urdu news میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے جرمنی کے قونصل جنرل Dr. Rudiger Lotz نے ملاقات کی October 17, 2023 Karachi میئر کراچی اور قونصل جنرل جرمنی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا Share