Karachi Press Club Health Camp
کراچی پریس کلب کی ہیلتھ کمیٹی کے زیر اہتمام دی ماڈرن اسپتال کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ماہرین امراض سمیت ایکو، الٹراساؤنڈ، لیبارٹری ٹیسٹ سمیت دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیں، فری میڈیکل کیمپ میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے اہل خانہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔