وزارت اطلاعات نے ملک میں مالی ایمرجنسی کی خبروں کو مسترد کردیا

Fake News

وزارت اطلاعات نے ملک میں مالی ایمرجنسی کی خبروں کو مسترد کردیا

 وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ملک میں مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔

 

وزارت اطلاعات کا  کہنا ہے کہ غلط خبروں کا پھیلانا غیرقانونی ہی نہیں بلکہ غیر اخلاقی بھی ہے، غلط خبریں پھیلا کرقوم کی خدمت نہیں کی جا رہی۔

وزارت اطلاعات نے مزید کہا کہ کابینہ ڈویژن کے نام سے جاری کردہ مجوزہ خط کا حقیقت سے تعلق نہیں اور ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ ایسی خبروں کو مسترد کرے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *