ٹیکس فائلر بجلی کے بل پر جی ایس ٹی کیسے ختم کراسکتے ہیں؟ طریقہ جانیے

25 ہزار سے زائد کے بجلی بلوں پر لگا ساڑھے 7 فیصد جنرل سیلز ٹیکس  فائلر پر لاگو نہیں ہوگا۔ 25 ہزار  روپے سے زائد کے بجلی بل پر 7 اعشاریہ 5 فیصد جی ایس ٹی ادا کرنا پڑتا ہے، ٹیکس فائل کرنے والے افراد پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے انکم ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں۔

ٹیکس فائلر بجلی کے بل پر جی ایس ٹی کیسے ختم کراسکتے ہیں؟ طریقہ جانیے

 

25 ہزار سے زائد کے بجلی بلوں پر لگا ساڑھے 7 فیصد جنرل سیلز ٹیکس  فائلر پر لاگو نہیں ہوگا۔

25 ہزار  روپے سے زائد کے بجلی بل پر 7 اعشاریہ 5 فیصد جی ایس ٹی ادا کرنا پڑتا ہے، ٹیکس فائل کرنے والے افراد پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے انکم ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس فائل کرنے والے افراد ویب سائٹ mnr.pitc.com.pk پر رابطہ کریں، یہ ایم این آر پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کے تحت ہے۔ 

ویب سائٹ اوپن ہونے پر اپنے بل کا ریفرنس نمبر دیں اور ریفرنس نمبر ڈالنے پر ایک فارم سامنے آئے گا۔ 

فارم میں مالک اپنا نام، شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر  جمع کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرائے دار رہائشی کی تفصیلات میں جائیں اور اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر لکھ کر submit کریں۔ مالک یا کرایہ دار دونوں میں سے ایک کا تفصیل بھرنا لازمی ہے۔

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *