الیکشن کمیشن کا زرعی اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قیام پر پنجاب حکومت کو خطUrdu News Pakistan
لاہور: الیکشن کمیشن نے نئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیلئے زرعی اراضی کی قربانی پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا۔
الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گرین علاقوں پرسمجھوتہ کرکے زرعی اراضی قربان کی جارہی ہے۔