لاہور سے اڑان بھرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی

Lahore airport

لاہور سے اڑان بھرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی

کراچی: لاہور سے آنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز خرابی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق طیارے میں خرابی کی نشاندہی کے بعد ایک گھنٹے کی پرواز کے بعد طیارے کو  واپس لاہور کے ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

ترجمان نجی ائیرلائن کا کہنا ہےکہ دوران پرواز طیارے کے ہیڈرولک سسٹم میں خرابی ہوگئی تھی تاہم طیارہ تبدیل کرکے پرواز کچھ دیر میں لاہور سے روانہ کردی جائے گی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *