بجلی پیک آورز کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا

بجلی پیک آورز کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا

 

بجلی کے پیک آورز کے دورانیہ میں 2گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

 

نیوز کے مطابق وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے بجلی کے پیک آورز 6بجے شام سے 10بجے سے دو گھنٹے بڑھا دیئے ہیں۔

 

شام چھ کی بجائے 5بجے سے پیک آور شروع ہونگے اور رات دس بجے کی بجائے رات 11بجے تک پیک آور کا اطلاق ہو گا۔

 

بجلی کا فی یونٹ تھری فیز میٹر نصب کرانے والوں سے 34کی بجائے اب 50روپے فی یونٹ پیک ٹائم میں وصول ہوا کریگا۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *