روپیہ استحکام کی جانب گامزن، ستمبر میں ڈالر17 روپے سے زائد سستا ہوگیا

dollar rate

روپیہ استحکام کی جانب گامزن، ستمبر میں ڈالر17 روپے سے زائد سستا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ 

انٹربینک میں آج  ڈالر 1روپپہ ایک پیسا سستا ہوکر 287 روپے 74 پیسےکا ہوگیا ہے۔

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *