وزیراعلیٰ کا بھگدڑ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کراچی میں مفت راشن اور زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے 9 خواتین اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ نے بھگدڑ میں جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا، جبکہ ہر زخمی کیلئے 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *