بچت بازار کا دورہ
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے حکومت سندھ کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے وائر لیس گراؤنڈ کالا پل پر لگائے گئے بچت بازار کا دورہ کیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی رہنما آصف خان،ڈی سی ایسٹ تبریز مری،اے سی فیروزآباد عمیمہ سولنگی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
بچت بازار میں اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ عوام کو ضروری اشیاء کی کم قیمت اور سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنایا جاسکے۔ سعید غنی
رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی نہ صرف ہمارا فرض ہے بلکہ بحثیت ایک مسلمان ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے۔ سعید غنی
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں اس طرح کے 27 سستے بازار بنائے گئے ہیں۔ سعید غنی
عوام سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس طرح کے سستے بازاروں میں جہاں سرکاری نرخوں پر تمام اشیاء دستیاب ہیں وہاں سے خریداری کریں۔ سعید غنی